ETV Bharat / international

Trump's passport returned ٹرمپ کو اپنا پاسپورٹ واپس ملا - ایف بی آئی نے ٹرمپ کی رہائش گاہ کی تلاشی لی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پاسپورٹ انہیں واپس کر دیا گیا ہے۔ Trump's passport returned

ٹرمپ کو اپنا پاسپورٹ واپس ملا
ٹرمپ کو اپنا پاسپورٹ واپس ملا
author img

By

Published : Aug 17, 2022, 10:34 AM IST

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پاسپورٹ انہیں واپس کر دیا گیا ہے۔ این بی سی نے محکمہ انصاف کے حکام کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔ حال ہی میں، مسٹر ٹرمپ کا پاسپورٹ فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کی تلاشی کے دوران ان کے مار اے لاگو گھر سے لے لیا گیا تھا۔ Trump passport returned after FBI raid

یہ بھی پڑھیں: FBI Searches Trump Residence: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی کی چھاپہ ماری

ٹروتھ سوشل نیٹ ورک کی رپورٹ کے مطابق مسٹر ٹرمپ نے دعوی کیا کہ ایف بی آئی کے ایجنٹوں ان کے تین پاسورٹ چرائے تھے۔ ایف بی آئی کے مطابق، وہ عدالتی احکامات پر عمل کرتی ہے اور صرف وہی اشیاء واپس کرتی ہے جنہیں رکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ واضح رہے کہ کچھ روز پہلے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق ان کے فلوریڈا والے گھر میں امریکہ ایجنسی ایف بی آئی نے چھاپہ مارا اور اس کارروائی کے دوران اہلکاروں نے گھر میں موجود ایک سیف کو توڑدیا۔ FBI Searches Trump Residence

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.