ETV Bharat / international

Cyclone in Philippines: فلپائن میں استوائی طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 224 ہوگئی

فلپائن میں استوائی طوفان’ ایگٹن ‘سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 224 ہو گئی ہے۔ استوائی طوفان کی وجہ سے 175,000 سے زیادہ لوگوں نے اپنا گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات پر پناہ لی ہے Devastation in the Philippines۔

author img

By

Published : Apr 21, 2022, 12:38 PM IST

Devastation in the Philippines
Devastation in the Philippines

منیلا: فلپائن میں استوائی طوفان’ ایگٹن ‘سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 224 ہو گئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ مینجمنٹ کونسل (این ڈی آر آر ایم سی) نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔ کونسل نے کہا کہ قدرتی آفت سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 28 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے Hurricane devastation in the Philippines۔

مزید پڑھیں:

استوائی طوفان کی وجہ سے 175,000 سے زیادہ لوگوں نے اپنا گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات پر پناہ لی ہے۔ کل 75 بستیوں میں بجلی کی سپلائی بحال نہیں ہو سکی۔ اہم بات یہ ہے کہ 09-12 اپریل کو ایک شدید استوائی طوفان فلپائن سے ٹکرا گیا، جس سے تقریباً 90 مقامات پر سیلاب اور تودے گرے۔

(یو این آئی/ا سپوتنک)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.