ڈبلن: آئرلینڈ کے ڈونیگل میں ایک پٹرول پمپ پر دھماکے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ وہیں اطلاع کے مطابق اس حادثے میں تیس افراد زخمی بھی ہو سکتے ہیں۔ یہ اطلاع مقامی میڈیا رپورٹس میں دی گئی ہے۔ explosion at Ireland petrol pump
مقامی میڈیا نے آئرش پولیس کے حوالے سے بتایا کہ دھماکہ مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجےآئرلینڈ کے شمال مغربی سرے کے قریب ایک علاقے میں کرسلو کے مضافات میں واقع ایپل گرین پٹرول پمپ پر ہوا۔ اس میں تیس افراد زخمی ہو سکتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دھماکے سے دو منزلہ فلیٹ کی چھت گر گئی۔
یہ بھی پڑھیں: Explosion in Ecuador ایکواڈور میں دھماکے سے پانچ افراد ہلاک متعدد زخمی
یو این آئی