ETV Bharat / international

Shehbaz Sharif on Imran Khan: شہباز شریف کا عمران خان پر توشہ خانے کے تحائف بیچنے کا الزام - عمران خان پر توشہ خانے کے تحائف بیرون ملک میں بیچنے کا الزام

پاکستان میں پی ٹی آئی حکومت یعنی عمران خان کی حکومت گرنے کے بعد وہاں الزام اور جوابی الزام کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی بیچ پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں کنفرم کر سکتا ہوں کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے توشہ خانے سے تحائف لے کر بیرون ملک میں فروخت کیے ہیں۔ Shehbaz Sharif accuses Imran Khan of selling Toshakhana gifts in Dubai

شہباز شریف کا عمران خان پر توشہ خانے کے تحائف بیرون ملک میں بیچنے کا الزام
شہباز شریف کا عمران خان پر توشہ خانے کے تحائف بیرون ملک میں بیچنے کا الزام
author img

By

Published : Apr 15, 2022, 7:59 PM IST

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر الزام عائد کرتے کہا کہ 'میں تصدیق کر سکتا ہوں کہ عمران خان توشہ خانے سے تحائف لے کر بیرونِ ملک میں فروخت کیے ہیں۔ اس بات کا انکشاف شہباز شریف نے پی ایم ہاؤس میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران کیا۔ Pakistani PM Shehbaz Sharif over Imran Khan

انہوں نے بتایا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے یہ تحائف 14 کروڑ روپے میں دبئی میں فروخت کیے ہیں۔ پاکستان کے وزیر اعظم نے بتایا کہ ان قیمتی تحائف میں ڈائمنڈ جیولری، بریسلیٹ، گھڑیاں بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Election of New PM of Pakistan: شہباز شریف اور شاہ محمود قریشی نے کاغذات نامزدگی جمع کر دیے

یہ بھی پڑھیں: PAk FIA Opens Probe Against Imran Khan: پاکستانی تحقیقاتی ادارے نے عمران خان کے خلاف الزامات پر تحقیقات شروع کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.