ETV Bharat / international

Iranian Oil Refining وینزویلا میں ایران کے تیل کی ریفائننگ شروع، وزیر پٹرولیم - ایرانی تیل کی ریفائننگ

ایران نے وینزویلا کی ایل پالیٹو ریفائنری میں اپنے خام تیل کی روزانہ تقریباً 100,000 (ایک لاکھ) بیرل پروسیسنگ شروع کر دی ہے۔ Refining of Iranian oil begins in Venezuela

وینزویلا میں ایران کے تیل کی ری فائننگ شروع، وزیر پٹرولیم

author img

By

Published : Oct 17, 2022, 10:35 AM IST

تہران: ایران کے وزیر پٹرولیم جواد اوجی نے کہا کہ ایران نے وینزویلا میں اپنے خام تیل کی ری فائننگ کرنا شروع کر دیا ہے۔ یہ اطلاع اوجی سے وابستہ وزارت کی خبر رساں ایجنسی نے دی ہے۔ خبر رساں ایجنسی شانانے اوجی کے حوالے سے کہا کہ ایران نے وینزویلا کی ایل پالیٹو ریفائنری میں اپنے خام تیل کی روزانہ تقریباً 100,000 بیرل پروسیسنگ شروع کر دی ہے۔ Iran Starts Refining Crude Oil in Venezuela

یہ بھی پڑھیں: Sri Lanka to purchase oil from Iran سری لنکا ایران سے تیل خریدے گا

انہوں نے کہا کہ "یہ ایک دیرینہ اور 43 سال پرانا خواب تھا جو نیشنل ایرانی آئل ریفائننگ اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی (NIORDC) میں میرے ساتھیوں کی کوششوں سے پورا ہوا ہے۔" نیشنل ایرانی آئل ریفائننگ اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی کے سربراہ جلیل سالاری نے اتوار کے روز کہا کہ ایران کی ریفائنری کے آپریشنز کو بیرون ملک پراجیکٹس تک بڑھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ پریس ٹی وی کے مطابق، ایران نے مئی میں وینزویلا کی سرکاری تیل کمپنی PDVSA کے ساتھ ریفائنری کی مرمت اور توسیع کے لیے 1.16 کروڑ امریکی ڈالر کے معاہدے پر دستخط کیے تھے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.