ETV Bharat / international

PTI Long March پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی تاریخ پھر تبدیل، اب 10 نومبر بروز جمعرات سے شروع ہوگا لانگ مارچ - عمران خان کا لانگ مارچ

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے اعلان کیا ہے کہ وزیرآباد سے لانگ مارچ کا آغاز 10 نومبر بروز جمعرات کو دوپہر دو بجے سے شروع ہوگا۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ لانگ مارچ وہیں سے شروع ہوگا جہاں یہ واقعہ پیش آیا تھا۔ PTI Long March

imran khan
عمران خان
author img

By

Published : Nov 7, 2022, 5:06 PM IST

Updated : Nov 7, 2022, 7:53 PM IST

پاکستان تحریک انصاف نے لانگ مارچ کی تاریخ میں تیسری مرتبہ تبدیل کیا ہے اور اب اس لانگ مارچ کا آغاز 10 نومبر بروز جمعرات کو دوپہر دو بجے سے شروع ہوگا۔ پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے اس کا اعلان کیا۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ اس وقت بنیادی توجہ ایف آئی آر پر ہے اور یہ لانگ مارچ وہی سے شروع ہوگا جہاں یہ واقعہ پیش آیا تھا۔ اس کے علاوہ پی ٹی آئی کے رہنما فیصل جاوید خان نے بھی ٹویٹ کیا کہ لانگ مارچ کا دوبارہ آغاز وزیرآباد سے 10 اکتوبر کو دوپہر 2 بجے سے ہوگا۔PTI Long March

پی ٹی آئی رہنما کا ٹویٹ
پی ٹی آئی رہنما کا ٹویٹ

اس سے قبل پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری نےکہا تھا کہ وزیر آباد سے لانگ مارچ اب کل کی بجائے پرسوں 2 بجے دوپہر سے شروع ہوگا اور اس سے پہلے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ ان کی پارٹی 8 نومبر بروز منگل اسلام آباد کے لیے اپنا مارچ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔ عمران خان نے اپنے حامیوں سے لانگ مارچ کی بحالی کے اعلان کے طور پر راولپنڈی پہنچنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قوم کے ساتھ بھکاری جیسا سلوک کرنے کی وجہ وسائل کی کمی نہیں بلکہ انصاف کی کمی ہے۔ انہوں نے کہا، ''حقیقی آزادی کو پورا کرنے کا وقت آگیا ہے۔ جب میں پارٹی میں شامل ہوں گا اور مارچ کی قیادت کروں تو آپ سب کو راولپنڈی پہنچنا چاہیے۔''

یہ بھی پڑھیں: Imran Khan Addresses مجھے پہلے سے حملے کا اندیشہ تھا، عمران خان

واضح رہے کہ جمعرات کو صوبہ پنجاب کے وزیر آباد میں لانگ مارچ کے دوران عمران خان کے قافلے پر حملہ کیا گیا تھا اور ان کی ٹانگ میں گولی لگی تھی۔ حملے میں ایک شخص ہلاک اور کم از کم 10 افراد زخمی ہوگئے تھے۔ عمران خان کا علاج کرنے والے ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ ان کی دائیں ٹانگ کا ٹبیا (پاؤں کی اہم ہڈی) ٹوٹ گئی ہے۔

Last Updated : Nov 7, 2022, 7:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.