ETV Bharat / international

British Media on Prince Charles: 'پرنس چارلس نے بن لادن خاندان سے عطیے کی رقم حاصل کی' - شہزادہ چارلس پر قطر کی شاہی فیملی سے نوٹوں سے بھرا تھیلا وصول

پی ڈبلیو سی ایف کے چیئرمین ایان چیشائر نے کہا کہ عطیے پر اس وقت پانچ ٹرسٹیز نے اتفاق کیا تھا۔ PWCF on Bin Laden Donation

پرنس چارلس نے بن لادن خاندان سے عطیے کی رقم حاصل کی

author img

By

Published : Aug 1, 2022, 12:06 PM IST

برطانوی اخبار دی ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ شہزادہ چارلس نے 2013ء میں بن لادن فیملی سے اپنی فلاحی تنظیم کیلئے 10؍ لاکھ پائونڈز (12؍ لاکھ ڈالرز) کا عطیہ وصول کیا۔ یہ خبر ایک ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب شہزادہ چارلس پر قطر کی شاہی فیملی سے نوٹوں سے بھرا تھیلا وصول کرنے پر اسکروٹنی ہو رہی ہے۔ British Media on Prince Charles

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شہزادہ چارلس نے اکتوبر 2013ء میں بکر بن لادن اور شفیق بن لادن سے لندن میں ان کی رہائش گاہ کلارنس ہائوس میں نجی سطح پر ملاقات کی جس کے بعد انہوں نے ادائیگی قبول کی۔ دی ٹائمز کے مطابق، شہزادہ چارلس کو ان کے اسٹاف نے رقم کی وصولی سے روکا تھا لیکن انہوں نے اپنے فلاحی ادارے (پرنس آف ویلز چیری ٹیبل فائونڈیشن) کیلئے یہ ڈونیشن قبول کیا۔ چارلس نے یہ کہتے ہوئے رقم واپس کرنے سے انکار کر دیا کہ ایسا کرنے سے بن لادن فیملی کو برا لگے لگا۔

پی ڈبلیو سی ایف کے چیئرمین ایان چیشائر نے کہا کہ عطیہ پر اس وقت پانچ ٹرسٹیز نے اتفاق کیا تھا۔برطانوی پولیس نے فروری میں چارلس کی ایک اور خیراتی فاؤنڈیشن کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا تھا جس میں ایک سعودی تاجر کے ساتھ نقد رقم کے اسکینڈل کے دعوے کیے گئے تھے۔ دی پرنس فاؤنڈیشن کے سربراہ نے گزشتہ سال الزامات کی اندرونی تحقیقات کے بعد استعفیٰ دے دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Rishi Sunak on China: چین برطانیہ اور دنیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ، رشی سنک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.