ETV Bharat / international

Filipino Attorney Shot Dead in US: امریکا میں فلپائن کے اٹارنی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا - Filipino Attorney news

حکام نے بتایا کہ فلپائن کے اٹارنی جنرل جان البرٹ لائلو اپنی والدہ کے ساتھ فلاڈیلفیا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر جا رہے تھے کہ اسی دوران ان کی کار پر کئی گولیاں چلائی گئیں جس کی وجہ سے ان کی موت ہوگئی۔ Filipino Attorney Shot Dead in US

philippine government attorney shot dead in America
امریکا میں فلپائن کے اٹارنی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
author img

By

Published : Jun 20, 2022, 6:19 PM IST

واشنگٹن: فلپائن کے ایک اٹارنی جان البرٹ لائلو کو فلاڈیلفیا کے دورے کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ افسران نے یہ معلومات فراہم کیں۔ حکام نے بتایا کہ جان البرٹ لائلو اپنی والدہ کے ساتھ فلاڈیلفیا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر جا رہے تھے اسی دوران ہفتے کی صبح تقریباً 4:10 بجے یونیورسٹی آف پنسلوانیا کے قریب ان کی گاڑی پر کئی گولیاں چلائی گئیں۔Filipino Attorney Shot Dead in US اس حملے میں جان البرٹ لائلو کی گولی لگنے سے موت ہوگئی۔

پولیس نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ لائلو کو سر میں گولی لگی تھی جس کے بعد انھیں اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انھیں مردہ قرار دے دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں ابھی تک کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے اور نہ ہی ابھی تک حملے کی وجہ معلوم ہو سکی ہے۔ یہ بھی واضح نہیں ہے کہ اس حملے میں لائلو، اس کی ماں یا ڈرائیور میں سے کس کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ فلاڈیلفیا کی مقامی نیوز ٹی وی کے مطابق، فلپائن کے قونصلیٹ جنرل نے اطلاع دی کہ لائلو فلپائنی حکومت کے وکیل تھے۔ ڈرائیور کی والدہ اور وکیل کے بارے میں کوئی معلومات نہیں دی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

Washington DC Shooting: واشنگٹن میں موسیقی تقریب میں فائرنگ سے نابالغ کی موت، متعدد زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.