ETV Bharat / international

Imran Khan Bowled Out As Pakistan PM: عمران خان اب پاکستان کے وزیراعظم نہیں رہے، 174 ووٹوں سے عدم اعتماد تحریک کامیاب

پاکستا نی عدالت عظمی نے 9 اپریل کو تحریک عدم پر ووٹنگ کرانے کی ہدایت دی تھی،تاہم اسپیکر اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم خان دونوں نے اپنے اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا۔جس کے بعد عبوری اسپیکرکا انتخاب کیا گیا،اور ان کی نگرانی میں ووٹنگ ہوئی،اور عمران خان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ Pakistan Parliament Ousts Imran Khan as Prime Minister

Imran Khan Out
Imran Khan Out
author img

By

Published : Apr 10, 2022, 6:44 AM IST

Updated : Apr 10, 2022, 6:53 AM IST

پاکستان میں جاری سیا سی بحران کے درمیان پاکستان کے پارلیمنٹ یعنی قومی اسمبلی میں حزب اختلاف اتحاد کی جانب سے عدم اعتماد تحریک پیش کی گئی، جس میں پی ٹی آئی یعنی پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور ملک کے سابق وزیر اعظم عمران خان کا شکست کا سامنا کرنا پڑا ،Pakistan Parliament Ousts Imran Khan as Prime Minister

دراصل پی ٹی آئی کے آدھے سے زیادہ اراکین تحریک عدم اعتماد کے دوران قومی اسمبلی میں غیر حاضر رہے، جس کے سبب تحریک عدم اعتماد کے حق میں کُل174 ووٹ پڑے

پاکستا نی عدالت عظمی نے 9 اپریل کو تحریک عدم پر ووٹنگ کرانے کی ہدایت دی تھی،تاہم اسپیکر اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم خان دونوں نے اپنے اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا۔جس کے بعد عبوری اسپیکر کا انتخاب کیا گیا،اور ان کی نگرانی میں ووٹنگ ہوئی،اور عمران خان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید پڑھیں:Imran Khan's Address to the Nation: اتوار کو پاکستان کا فیصلہ ہوگا، میں آخری گیند تک لڑوں گا

واضح رہے کہ عمران خان کی حکومت کُل ساڑھ تین سالوں پر مشتمل رہی،عمران خان پاکستان کے وزیر اعظم عہدے سے ہٹنے کے بعد پی ایم ہاؤس روانے ہوگئے

Last Updated : Apr 10, 2022, 6:53 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.