ETV Bharat / international

Four ISIS Militants killed مشرقی عراق میں داعش کے چار عسکریت پسند ہلاک - داعش کے چار عسکریت پسند ہلاک

عراق کے مشرقی صوبے دیالہ میں سنیچر کو آئی ایس کے چار شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ Four ISIS Militants killed in eastern Iraq

مشرقی عراق میں داعش کے چار عسکریت پسند ہلاک

author img

By

Published : Aug 28, 2022, 8:37 AM IST

بغداد: عراق کے مشرقی صوبے دیالہ میں سنیچر کو اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے چار شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ یہ اطلاع عراق کی جوائنٹ آپریشن کمانڈ کے میڈیا آفس نے دی۔ میڈیا آفس نے اطلاع دی کہ آئی ایس کے عسکریت پسند دیالہ میں جھیل حمرین سے نگرانی کے کیمروں کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ Four ISIS Militants were killed in eastern Iraq

یہ بھی پڑھیں: Mali Terror Attack: مالی میں دہشت گرد حملہ، 42 فوجی ہلاک

یہ کیمرے حفاظتی دستوں نے حمرین پہاڑیوں میں اپنے راستوں پر آئی ایس کے دہشت گردوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لیے لگائے ہیں۔ اس دوران سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا سراغ لگایا اور اس کے بعد انکاؤنٹر ہوا، جس میں چار دہشت گرد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.