ETV Bharat / international

Israel Palestine Conflict جنوبی اسرائیل میں فضائی حملے کا الرٹ جاری، اسرائیلی ڈیفنس فورس - اسرائیل فلسطین تنازعہ

ویسٹ بینک میں اسرائیلی فوجیوں کے فائرنگ میں 10 فلسطینی کے ہلاکت کے بعد اسرائیلی ڈیفنس فورس نے کہا کہ جنوبی اسرائیل میں فضائی حملے کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ Israeli forces firing in West Bank

جنوبی اسرائیل میں فضائی حملے کا الرٹ جاری، اسرائیلی ڈیفنس فورس

author img

By

Published : Jan 27, 2023, 11:19 AM IST

یروشلم: اسرائیلی ڈیفنس فورس (آئی ڈی ایف) نے جمعہ کو کہا کہ جنوبی اسرائیل میں فضائی حملے کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ آئی ڈی ایف نے ٹویٹ کیا "جنوبی اسرائیل میں سائرن بج رہے ہیں۔" آئی اسرائیلی ڈیفنس فورس نے کہا کہ ملک کے ایریئل ڈفینس ارے نے غزہ کی پٹی سے داغے گئے دو راکٹوں کو مار گرایا ہے۔ واضح رہے کہ ویسٹ بینک شہر جینن میں اسرائیلی فوجیوں کے فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 10 فلسطینی ہلاک ہو گئے۔ فلسطینی حکام نے اس کی اطلاع دی ہے۔

  • 🚨 Sirens sounding in southern Israel 🚨

    — Israel Defense Forces (@IDF) January 26, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

واضح رہے کہ اسرائیلی فورسز نے جمعرات کو مقبوضہ مغربی کنارہ میں چھاپے ماری کے دوران ایک 60 سالہ معمر خاتون سمیت 10 فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا۔ فلسطینی حکام نے اس کی اطلاع دی ہے۔ اسی دوران اسرائیلی فوج نے ایک الگ واقعے میں ایک 22 سالہ فلسطینی نوجوان کو گولی مار دی۔ اس حوالے سے ایک سینئر اہلکار نے کہا کہ خدشہ ہے کہ فلسطینی شہری اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی کوآرڈینیشن بند کر دیں گے۔ فلسطینی اتھارٹی نے کہا کہ وہ اسلامی عسکریت پسندوں پر قابو پانے کی مشترکہ کوششوں میں اسرائیل کے ساتھ ان تعلقات کو روک دے گی جو اس کی سکیورٹی فورسز نے برقرار رکھی ہیں۔ یہ جھڑپ اس وقت ہوئی جب اسرائیلی فوج نے جنین پناہ گزین کیمپ میں دن دیہاڑے آپریشن شروع کیا۔ اسرائیلی فوج نے کہا کہ مذکورہ آپریشن اسرائیلیوں کے خلاف آنے والے حملے کو روکنے کے لیے کیا گیا تھا۔ وہیں حماس نے جوابی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔ ۔ مغربی کنارے اور غزہ کے ساتھ ملک کی سرحد پر اسرائیلی افواج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Israeli Army Kills Palestinian اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں نو فلسطینی شہری ہلاک، متعدد زخمی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.