ETV Bharat / international

بغداد میں عراقی صحافیوں کا قتل - اراق کے ایک صحافی اور ایک کیمرامین کو ہلاک کر دیا

عراق میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران بصریٰ علاقے میں کسی نامعلوم شخص نے عراق کے ایک صحافی اور ایک کیمرہ مین کو ہلاک کر دیا۔

journlist and camera man killed
journlist and camera man killed
author img

By

Published : Jan 13, 2020, 12:35 PM IST

عراق کے دارالحکومت بغداد میں موجود امریکی سفارت خانہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کیبل ٹی وی چینل کے صحافی احمد عبدالصمد اور فاکس نیوز کے کیمرہ مین سفا گھالی کو نامعلوم افراد نے ہلاک کر دیا ہے۔

وہیں عینی شاہد نے الجزیرہ ٹی وی چینل کو بتایا کہ 'ایک گاڑی نے ان صحافیوں کا پیچھا کیا اور فائر کیا، جس سے یہ ہلاک ہو گئے ہیں۔'

امریکی سفارت خانہ کی طرف سے اس حملے کی مذمت کی گئی اور اسے بزدلانہ حملہ قرار دیا ہے۔

سفارت خانہ کی طرف سے یہ کہا گیا ہے 'عراق میں اغوا، پریس کے لوگوں کی ہلاکت اور سماجی کارکنان کو ہلاک کرنا بالکل غلط ہے اور اس کی سزا ہلاک کرنے والوں کو ضرور ملنی چاہیے'۔

مزید پڑھیے:- ہیرو موٹر اسپورٹز ریلی ٹیم کے ریسر کی موت
مزید پڑھیے:- امریکہ: عراقی اڈے پر تازہ ترین حملے کی مذمت
مزید پڑھیے:- عراقی ایئر بیس پر 6 راکٹز سے حملہ

سفارت خانہ کی طرف سے مزید کہا گیا ہے 'عراق حکومت کا یہ فرض بنتا ہے کہ وہ ملک میں بولنے کی آزادی، اورصحافیوں کی حفاظت کو یقینی بنائے تاکہ ملک میں عام لوگ امن سے رہ سکیں'۔

عرب ممالک میں لگاتار صحافیوں کا قتل کیا جا رہا ہے، اس سے پہلے واشنگٹن پوسٹ کے کالمنسٹ جمال خشوگی کو استنبول میں موجود سعودی قونصل خانہ میں قتل کر دیا گیا تھا۔

Intro:Body:

dfffffhgdh

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.