ETV Bharat / international

ترکی 2023 تک گیس کی پیداوار شروع کرسکتا ہے

اردوغان نے جون کے آغاز میں کہا تھا کہ ترکی نے بحیرہ اسود میں 135 ارب کیوبک میٹر سے زیادہ گیس کے ذخیرہ کے ساتھ ایک نیا گیس کا علاقہ تلاش کیا ہے۔ ان کے مطابق بحیرہ اسود پٹی میں گیس کا کل ذخیرہ تقریباً 500 ارب کیوبک میٹر ہے۔

Turkey can start gas production by 2023
Turkey can start gas production by 2023
author img

By

Published : Jul 29, 2021, 3:25 PM IST

Updated : Jul 29, 2021, 3:31 PM IST

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ترکی کو 2023 سے بحیرہ اسود کے علاقوں سے قدرتی گیس کی پیداوار شروع کرنے کی توقع ہے۔

اردوغان نے کہا کہ ’’2023 سے بحیرہ اسود میں گیس کی پیداوار کا پہلا مرحلہ شروع کرنے کے لئے وسیع پیمانے پر کوشش کی جارہی ہے۔ سیاست اور معیشت کے لحاظ سے خطے کے سب سے طاقتور ملک ترکی سے جو لوگ دوستی کریں گے، وہ ہمیشہ منافع کمائیں گے۔'' انہوں نے کہا کہ بحیرہ اسود میں گیس کی پیداوار شروع ہونے سے ترکی کی اپنی بیرونی فراہمی پر انحصاریت کم ہوجائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: رکی اب ایک علاقائی طاقت بن چکا ہے

اردوغان نے جون کے آغاز میں کہا تھا کہ ترکی نے بحیرہ اسود میں 135 ارب کیوبک میٹر سے زیادہ گیس کے ذخیرہ کے ساتھ ایک نیا گیس کا علاقہ تلاش کیا ہے۔ ان کے مطابق بحیرہ اسود پٹی پر گیس کا کل ذخیرہ تقریباً 500 ارب کیوبک میٹر ہے۔

Last Updated : Jul 29, 2021, 3:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.