ETV Bharat / international

مصر: دو بسوں کی ٹکر میں 7 افراد ہلاک

author img

By

Published : Dec 17, 2020, 9:19 AM IST

ایک بڑی اور ایک منی بس کے مابین زبردست ٹکرسے حادثہ ہوا۔

Seven pepole killed
Seven pepole killed

مصر کے وسطی صوبے سوہاگ میں ایک بڑی اور ایک منی بس کے مابین زبردست ٹکر کے سبب کم از کم 7 افراد کی موت ہوگئی جبکہ 11 دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔

مقامی میڈیا کے مطابق ایک بس جو کینا شہر سے قاہرہ کی طرف جارہی تھی، ووسری کی جانب سے آرہی بس سے ٹکراگئی، جس میں 17 لوگوں کی موت ہوگئی۔

حکام نے حادثہ کی جانچ کے احکام جاری کردئے ہیں اور بچاؤ مہم چلائی جارہی ہے۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ مصر میں ٹرانسپورٹ نظام بے حد خراب ہے، جس کی وجہ سے یہاں حادثات رونما ہوتے رہتے ہیں۔

گزشتہ برس مصر میں سڑک حادثہ میں تقریباًً 3500 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.