سعودی عرب نے ملک میں مقیم شہریوں اور غیر سعودی باشندوں کے لئے چین کے تمام سفر معطل کردینے کے لیے کہا ہے۔
سعودی حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہریوں کی جانب سے اس کی خلاف ورزی پر شہریوں کو جوابدہ ٹھہرایا جائے گا۔
جب کہ غیر ملکی رہائشی جو چین گئے ہیں انہیں ملک میں واپس جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
مزید پڑھیں: چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 560 ہوگئی
گزشتہ 30 جنوری 2020 میں ہی عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے پھیلنے کو عالمی سطح پر صحت عامہ کی ہنگامی حالت قرار دیا ہے۔