ETV Bharat / international

ایران پر مزید دباو بنانے کی ضرورت: نتن یاہو - Israeli Prime Minister

امریکی وزیر برائے توانائی رک پیری کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے نتن یاہو کہا کہ ایران کے نیو کلیائی ہتھیار کے منصوبے کو ختم کرنے کے لیے اگر تین چیزوں کی ضرورت ہے تو وہ تینوں چیزیں 'دباؤ' 'دباؤ' اور 'زیادہ دباؤ'

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 23, 2019, 10:20 PM IST

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے ایران پر لگائے گئے اقتصادی پابندی کی وکالت کرے ہوئے کہا کہ امریکہ کی جانب سے ایران پر لگائی گئی پابندی کا اثر محسوس ہو رہا ہے۔

ایران پر مزید دباو بنانے کی ضرورت: نتن یاہو

انہوں نے کہا کہ ایران پر پابندی کا اثر ہو رہا ہے لیکن ایران پر مزید دباو بنانے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے امریکی وزیر برائے توانائی رک پیری کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے نیو کلیائی ہتھیار کے منصوبے کو ختم کرنے کے لیے اگر تین چیزوں کی ضرورت ہے تو وہ تینوں چیزیں 'دباو' 'دباو' اور 'زیادہ دباو' ہیں۔

تین یاہو نے مزید کہا کہ ایران کی جانب سے عراق، سیریا، لبنان اور غزہ میں استعمال ہونے والے فنڈز میں کمی آ رہی ہے۔ اس سے صاف ظاہر ہے کہ ایران پر لگائی گئی پابندی کا اثر ہو رہا ہے۔

در اصل ایران پر الزام ہے کہ وہ نیوکلیائی مادے کا استعمال نیوکلیائی ہتھار بنانے میں استعمال کر رہا ہے۔ تاہم ایران کی جانب سے اس الزام کی مسلسل تردید کی جاتی رہی ہے۔

اسی الزام کے مد نظر امریکی حکومت نے ایران پر اقتصادی پابندی عائد کر کے ایران کو معاشی طور پر کمزور کرنے کی طرف اقدام کیا ہے۔ لیکن ایران اس اقتصادی پابندی کے باوجود امریکی حکومت کے سامنے جھکنے کے لیے تیار نہیں ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.