ETV Bharat / international

اسرائیل: فائزر کی ویکسین لگنے کے بعد لقوے کی شکایت - کورونا ویکسین کے بعد دو بزرگ اسرائیلی ہلاک ہوچکے ہیں

اسرائیل میں فائزر کمپنی کے کورونا ٹیکے لگائے جانے کے بعد کم از کم 13 افراد کے چہرے میں ہلکے لقوے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ وزارت صحت کے عہدیداروں نے اس بات کی اطلاع دی ہے۔

paralysis complaint after receiving pfizer vaccine in israel
اسرائیل میں فائزر کمپنی کی ویکسین لگنے کے بعد 13 اسرائیلیوں نے چہرے پر لقوے کی شکایت کی ہے
author img

By

Published : Jan 17, 2021, 7:12 PM IST

اسرائیل میں فائزر کمپنی کی ویکسین لگنے کے بعد 13 اسرائیلیوں نے چہرے پر لقوے کی شکایت کی ہے۔

paralysis complaint after receiving pfizer vaccine in israel
اسرائیل میں فائزر کمپنی کی ویکسین لگنے کے بعد 13 اسرائیلیوں نے چہرے پر لقوے کی شکایت کی ہے

وائی نیٹ کے مطابق، ڈاکٹروں کا اندازہ ہے کہ اس طرح کے معاملات میں اضافہ ہوسکتا ہے اور انہوں نے اس طرح کے مضر اثرات کے پیش نظر اس ویکسین کی دوسری ڈوز کو لگائے جانے پر مزید منفی اثرات کا خدشہ کا اظہار کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق، وزارت صحت نے کہا ہے کہ اگر ان لوگوں کی حالت بہتر ہوتی ہے تو اس کے بعد ہی انہیں کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب کی پہلی ویکسین کلینیکل ٹرائلز کے لئے تیار

گذشتہ برس نومبر میں اسرائیلی حکومت نے 80 لاکھ کورونا ویکسین ڈوز کے لیے فائزر اور بائیواینٹیک کے ساتھ معاہدہ کیا تھا اور جب سے ملک میں کورونا کے ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ تب سے اب تک 20 لاکھ سے زیادہ افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ کورونا ویکسین کے بعد دو بزرگ اسرائیلی ہلاک ہوچکے ہیں۔

میڈیا رپورٹوں نے اطلاع دی ہے کہ کورونا ویکسین لینے کے بعد 96 افراد شدید پیچیدگیوں کا شکار ہوگئے ہیں اور 24 افراد مستقل معذوری کا شکار ہوگئے ہیں۔ اس کے علاوہ 225 افراد کو ہسپتالوں میں داخل ہونا پڑا اور 1388 افراد کو ہنگامی ہیلتھ خدمات کی ضرورت پڑی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.