ETV Bharat / international

نیٹو کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ - یہ ہیلی کاپٹر کناڈا تھا

نیٹو کا ایک ہیلی کاپٹر بدھ کے روز یونان کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں عملے کے ایک رکن کی موت ہو گئی جبکہ دیگر پانچ لاپتہ ہیں۔

نیٹو کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ایک ہلاک، پانچ لاپتہ

author img

By

Published : Apr 30, 2020, 10:03 AM IST

یہ ہیلی کاپٹر کناڈا تھا۔ اسکورسکائی سی ایچ ۔ 124 سی کنگ اینٹی سبمیرین نامی ہیلی کاپٹر میں کل چھ ممبر سوار تھے۔ ایک رکن کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یونان کے افسر ہیلی کاپٹر کے ملبے کی تلاش کے لیے چلائی جارہی مہم میں شامل نہیں تھے۔

نیٹو کی ایک فوجی ٹکڑی نے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ڈھونڈ لیا ہے لیکن عملے کے دیگر رکن اب بھی لاپتہ ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.