ETV Bharat / international

منشیات کی روک تھام کے لیے نئی فورسز تشکیل

سرحدی علاقوں سے منشیات کی اسمگلنگ، ہتھیاروں کی خرید و فروخت جیسے واقعات پر مکمل طور پر روک لگانے کے لیے سعودی عرب نے نئی فورسز تشکیل دی ہے۔

author img

By

Published : May 5, 2019, 2:02 PM IST

Updated : May 5, 2019, 4:46 PM IST

سعودی انتطامیہ کی جانب سے نئی فورسز کی تشکیل

سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے تحت تشکیل دیے جانے والا یہ فوجی یونٹ سعودی عرب کے سرحدی علاقے نجران، جزان اور عسیر کے علاوہ یمن سے متصل سرحد پر اپنے فرائض انجام دے گا۔

الافواج فورسز کے انچارج جنرل فہد سعید القحطانی کے مطابق یہ یونٹ سرحدی علاقوں میں پیش آنے والے تمام قسم کے حالات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

انھون نے مزید کہا کہ: 'پروفیشنلزم کے ساتھ ہم تمام حالات کو قابو میں رکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں'۔

جنرل فہد سعید القحطانی کے مطابق'یہ فوج ڈرگز، اسمگلنگز اور سعودی پہونچائی جانے والی منشیات پر روک لگائے گی'۔

Intro:Body:

news1

Conclusion:
Last Updated : May 5, 2019, 4:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.