ETV Bharat / international

نیتن یاہو کو کووڈ ویکسین کی دوسری ڈوسیس دی گئی - نیتن یاہو کو کووڈ ویکسین

بنیامن نیتن یاہوایسے دوسرے شخص ہیں، جنھیں کورونا وائرس ویکسین کی دوسری ڈوسیس دی گئی ہے۔

Netanyahu receives second dose of coronavirus vaccine

author img

By

Published : Jan 10, 2021, 11:47 AM IST

اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کو کورونا وائرس ویکسین کی دوسری ڈوسیس دی گئی ہے۔ جس کے بعد وہ کورونا وائرس ویکسین کی دوسری ڈوسیس حاصل کرنے والے پہلے اسرائیلی بن گئے ہیں۔

ویڈیو

اسرائیل دنیا میں تیز رفتار ویکسی نیشن مہم میں سے ایک شروع کرنے کے باوجود بھی معاملات میں اضافے کے بعد ملک بھر میں تیسری بار لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔

ملک نے اپنی تقریبا 20 فیصد آبادی کو ویکسین کی پہلی ڈوسیس دی گئی ہے۔

نیتن یاھو نے ہفتے کے روز کہا کہ انھوں نے مارچ کے آخر تک پوری بالغ آبادی کو ویکسین لگانے کے لئے کافی ویکسین محفوظ کرلی ہیں۔

نیتن یاھو نے اس ماہ دوبارہ انتخاب کے لئے ویکسینیشن مہم کو اپنی مہم کا اہم مسئلہ بنایا ہے۔

واضح رہے کہ سال سے بھی کم عرصے میں چار بار اسرائیل میں انتخابات ہوئے ہیں۔

اس دوران انہوں نے اسرائیلیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ سخت پابندیوں کا پابند ہو کر ٹرانسمیشن کو روکنے کے لئے ایک آخری بڑی کوشش کریں۔

جمعہ سے شروع ہونے والے بیشتر اسکولوں اور کاروباروں کو بند کردیا گیا تھا۔

عوامی اجتماعات پر بہت زیادہ پابندی ہے اور عوامی آمد و رفت محدود ہے۔ یہ پابندیاں کم از کم دو ہفتوں تک برقرار ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.