ETV Bharat / international

ایران میں مظاہرہ کی وجہ سے عراقی سرحدبند - شملیش کی جنوبی سرحد بند

عراق اور ایران میں ہو نے والے مظاہرہ کی وجہ سے عراق نے شہر شملیش کی جنوبی سرحد کو بند کر دیاہے۔

شملیش کی جنوبی سرحد بند
author img

By

Published : Nov 17, 2019, 12:47 PM IST

مقامی میڈیا کے مطابق ایران کی درخواست پرسر حد کو بند کیا گیا ہے۔ اس سے صرف لوگ متاثر ہوں گے، دونوں ممالک کے درمیان مصنوعات کا تبادلہ جاری رہے گا۔

ایران میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ پر ہونے والے احتجاج میں جمعہ کو ایک شخص موت ہو گئی تھی۔

قابل ذکر ہے کہ عراق میں اکتوبر کے آغاز سے لوگ اقتصادی اصلاحات اور بدعنوانی کے خاتمے کی مانگ کو لے کر حکومت خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔ مظاہرے کے دوران ملک بھر میں سکیورٹی فورسزکے ساتھ جھڑپوں میں کم از کم 300 افراد کی موت ہو چکی ہے اور 1500 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

Intro:Body:

rteryyetc

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.