ETV Bharat / international

آئی ڈی ایف کا غزہ پر فضائی حملہ - آئی ڈی ایف کی اطلاع

اسرائیل فضائیہ (آئی ڈی ایف)نے غزہ پٹی کی جانب سے راکٹ داغے جانے کے بعد اس پر فضائی حملہ کیا۔

آئی ڈی ایف کا غزہ پر فضائی حملہ
آئی ڈی ایف کا غزہ پر فضائی حملہ
author img

By

Published : Dec 20, 2019, 2:22 PM IST

آئی ڈی ایف نے جمعہ کو اس کی اطلاع دی۔

آئی ڈی ایف کا غزہ پر فضائی حملہ
آئی ڈی ایف کا غزہ پر فضائی حملہ

اس سے پہلے جمعرات دیر رات غزہ پٹی کی جانب سے اسرائیل پر راکٹ سے حملہ کیا گیا تھا۔

مذید پڑھیں: گوٹریس اور اردن کے شاہ نے اسرائیل، فلسطین امن عمل پر تبادلہ خیال کیا

یہ دن میں دوسری بار تھا جب راکٹ سے حملہ کیا گیا، اس سے پہلے صبح بھی اسرائیل پر راکٹ سے حملہ ہوا تھا جس کے بعد آئی ڈی ایف نے جوابی ہوائی حملہ کیا۔

مذید پڑھین:نائجیریائی فضائیہ نے بوکو حرام کےکیمپ تباہ کردیا

آئی ڈی ایف نے ٹویٹ کرکے کہا، 'راکٹ کے حملے کے جواب میں اسرائیل نے آج صبح حماس پر ہوائی حملہ کیا۔

یہ حملہ زمینی بنیادی ڈھانچے اور ایک فوجی کیمپس میں کیا گیا ہے۔'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.