ETV Bharat / international

لبنان میں احتجاج کے دوران گرینیڈ دھماکہ - حکومت مخالف مظاہرین

لبنانی وزارت داخلہ نے بدھ کے روز ٹویٹر پر ایک بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی۔

lebanon
لبنان
author img

By

Published : Jan 28, 2021, 12:58 PM IST

لبنان کے شہر طرابلس میں حکومت مخالف مظاہرین نے دستی بم سے پولیس اہلکاروں پر حملہ کردیا، جس میں نو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

لبنانی وزارت داخلہ نے بدھ کے روز ٹویٹر پرایک بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی۔

بیان کے مطابق مظاہرین نے پولیس اہلکاروں پر دستی بموں سے حملہ کیا جس میں نو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ تمام زخمی پولیس اہلکار ٹاپ آفیسر ہیں جس میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب میں اقامہ کے اجرا اور تجدید کی منظوری

لبنان کے شہر طرابلس میں لوگ گزشتہ تین دن سے لگاتار حکومت کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔ مظاہرین کورونا وبا اور بہتر سہولیات کے پیش نظر نافذ کرفیو کے خاتمے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.