ETV Bharat / international

متحدہ عرب امارات میں سڑک حادثہ، چار ہلاک، متعدد زخمی - زخمیوں کو شارجہ کے آل الزاہد ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے

متحدہ عرب امارات میں ایک بس حادثہ میں چار افراد ہلاک اور متعدد لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

four killed, several injured in road accident in united arab emirates
متحدہ عرب امارات میں سڑک حادثہ، چار ہلاک، متعدد زخمی
author img

By

Published : Feb 9, 2021, 8:11 PM IST

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر شارجہ میں آج ایک بس حادثہ میں کم از کم چار افراد ہلاک اور متعدد لوگ زخمی ہوگئے ہیں۔

گلف نیوز دبئی نے اطلاع دی ہے کہ یہ حادثہ شارجہ خور فکان روڈ پر ہوا ہے۔ زخمیوں کو شارجہ کے آل الزاہد ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران میں کورونا ٹیکہ کاری مہم کا آغاز

حادثے کی وجوہات کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.