ETV Bharat / international

عراق میں چارداعش شدت پنسد ہلاک - ایک پولیس اہلکار

عراقی فورسز نے ملک کے مغربی صوبے انبارمیں پیر کو داعش کے چار شدت پسندوں کو ہلاک کردیا۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Apr 9, 2019, 1:38 PM IST

جبکہ مرکزی صوبہ صلاح الدین میں ایک پولیس اہلکار اور ایک بچہ مارا گیا۔ سکیورٹی ذرائع نے یہ اطلاع دی ہے۔

عراقی فوج نے نیم قبائلی شدت پسندوں کے تعاون سے عراق کے دارالحکومت بغداد سے تقریباً 200 کلومیٹر شمال مغرب میں شہر حدیثہ کے مغرب میں ایک صحرائی علاقے میں آئی ایس کے شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی۔

انبار میں الجزیرہ آپریشنز کمانڈ کے کمانڈر قاسم المحمدی نے کہا جدوجہد میں چار شدت پسند دہشت گرد مارے گئے۔

صلاح الدین کی صوبائی پولیس کے محمدالبجی نے بتایا کہ ایک دوسرے واقعہ میں بغداد سے تقریباً 280 کلومیٹر شمال میں شہر شرکت کے مشرق میں ایک سکیورٹی چوکی پر ایک مارٹرداغا گیا۔ جس میں ایک پولیس اہلکار اور ایک گیارہ سالہ اسکولی بچے کی موت ہو گئی۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.