ETV Bharat / international

Israeli-Palestinian peace process: مصر، اردن، فلسطینی حکام کی قاہرہ میں ملاقات - Egyptian, Jordanian and Palestinian top officials met

تین ستمبر کو مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی (Egypt's President Abdel Fattah el-Sissi)، اردن کے شاہ عبداللہ دوم (King Abdullah II of Jordan) اور فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس (President of the Palestinian Authority Mahmoud Abbas) نے اسرائیل کے ساتھ تنازعہ کے دو ریاستی حل پر تبادلہ خیال کیا تھا۔

Israeli-Palestinian peace process
Israeli-Palestinian peace process
author img

By

Published : Dec 28, 2021, 8:53 AM IST

مصری، اردنی اور فلسطینی اعلیٰ حکام (Egyptian, Jordanian and Palestinian top officials met) نے پیر کو قاہرہ میں ستمبر کے سہ فریقی سربراہی اجلاس کے تحت ملاقات کی۔ اس کا مقصد تعطل کا شکار اسرائیل فلسطین امن عمل (Israeli-Palestinian peace process ) کو بحال کرنا اور اسرائیل-حماس جنگ کو روکنے والی جنگ بندی کو مضبوط کرنا ہے۔

ویڈیو

مصر کی وزارت خارجہ کے ایک بیان (statement by Egypt's foreign ministry ) میں کہا گیا ہے کہ "ایک منصفانہ امن کے حصول کے لیے اس ملاقات میں امن عمل سے متعلق تعلقات اور پیشرفت کو بڑھانے کے طریقوں، فلسطینی اتحاد کو مستحکم کرنے کی کوششوں کا جائزہ لینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔"

تین ستمبر کو مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی (Egypt's President Abdel Fattah el-Sissi)، اردن کے شاہ عبداللہ دوم (King Abdullah II of Jordan) اور فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس (President of the Palestinian Authority Mahmoud Abbas) نے اسرائیل کے ساتھ تنازعہ کے دو ریاستی حل پر تبادلہ خیال کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Israel to double Golan Heights settlers: اسرائیل گولان کی پہاڑیوں کے آبادکاروں کو دگنا کرے گا

تینوں رہنماؤں نے کہا کہ فلسطینیوں کو ایک آزاد ریاست کا حق ہے جس کا دارالحکومت مشرقی یروشلم ہو۔ اسرائیل ایسے منصوبے کی سخت مخالفت کرتا ہے۔

ایک دہائی سے دونوں فریقوں کے درمیان کوئی ٹھوس بات چیت نہیں ہوئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.