ETV Bharat / international

انڈونیشیا میں حالات کشیدہ، متعدد ہلاک

انڈونیشیا کے مغربی پاپوا خطے میں مظاہرین اور سرکاری افواج کے مابین پرتشدد جھڑپ میں ایک فوجی اہلکار سمیت 20 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

انڈونیشیا میں حالات پر تناو، متعدد ہلاک
author img

By

Published : Sep 23, 2019, 11:30 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 6:47 PM IST

جھڑپ کے بعد صدر جوکو ویدودو نے ہنگامی سکیورٹی اجلاس طلب کیا ہے۔

پاپوا پولیس چیف روڈولف البرتھ روڈجا نے بتایا کہ مشتعل ہجوم نے مقامی سرکاری عمارتوں، دکانوں اور گھروں کو نذر آتش کیا اور سڑکوں پر کھڑی متعدد کاروں اور موٹر سائیکلوں کو نذر آتش کردیا۔

انہوں نے کہا کہ صوبہ پاپوا کے صدر مقام جے پورہ میں ایک اور احتجاج میں کم از کم ایک فوجی اور تین شہری ہلاک ہوگئے۔

انہوں نے بتایا کہ ویمینا میں لگ بھگ 65 شہری زخمی ہوئے اور جے پورہ میں پانچ پولیس افسر شدید زخمی ہوئے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 6:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.