ETV Bharat / international

UK PM Signals Early End to Covid-19 Isolation Rules: کورونا پابندیاں بہت جلد ختم ہوسکتی ہیں

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کووڈ 19 کے مد نظر نافذ کیے گئے پابندیوں پر کہا کہ جلد ہی ان پابندیوں کو ہٹایا جا سکتا ہے Boris Johnson on Covid۔

Covid restrictions could be lifted soon: Johnson

author img

By

Published : Feb 10, 2022, 8:48 AM IST

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے بدھ کے روز کہا کہ ان کا منصوبہ ایک ماہ قبل بقیہ کووڈ19 پابندیوں کو ہٹانے کا ہے British Prime Minister Boris Johnson on Covid۔

موجودہ کووڈ19 پابندیاں 24 مارچ کو ختم ہونے والی ہیں لیکن مسٹر جانسن نے مشورہ دیا ہے کہ پابندیاں اس ماہ کے آخر میں ختم ہو سکتی ہیں۔

وزیراعظم نے ارکان پارلیمنٹ سے کہا کہ مجھے امید ہے کہ ہم سابقہ ​​ملکی پابندیاں ختم کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

برطانوی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں ہاؤس آف کامنز میں وزیر اعظم جانسن نے کہا کہ وہ حکومت کی 'لونگ ود کووڈ' کی حکمت عملی پیش کریں گے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں منگل تک 17,932,803 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے اور اس دوران 158677 کورونا سے اموات ریکارڈ کی گئیں۔

مزید پڑھیں:

برطانیہ میں 12 سال اور اس سے زیادہ عمر کے 91 فیصد سے زیادہ لوگوں کو ویکسین کی پہلی خوراک مل چکی ہے، 84 فیصد سے زیادہ کو دونوں ویکسین لگ چکی ہیں اور تقریباً 65 فیصد لوگوں نے بوسٹر ڈوز بھی لے لیا ہے۔

یواین آئی/ژنہوا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.