ETV Bharat / international

اسرائیل میں کورونا کے 2029 نئے کیسز کی تصدیق - ایک ہی دن میں دو ہزار سے زیادہ کیسز

اسرائیل میں کورونا وائرس کے 2029 نئے کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے ، جس سے یہاں متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 63985 ہوگئی ہے۔ وزارت صحت نے اس کی اطلاع دی۔

اسرائیل میں کورونا کے  2029 نئے کیسز کی تصدیق

author img

By

Published : Jul 28, 2020, 9:27 AM IST

اسرائیل میں یہ تیسرا موقع ہے جب ایک ہی دن میں دو ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی مزید 4 مریضوں کی موت کے ساتھ ہلاک شدگان کی تعداد 474 ہوگئی ہے جبکہ 311 افراد تشویشناک حالت میں اسپتالوں داخل ہیں۔ فی الحال یہاں کے اسپتالوں میں 739 مریض زیرعلاج ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: رافیل طیاروں کی پہلی کھیپ 29 جولائی کو بھارت پہنچ جائے گی

دریں اثنا 108 مزید مریضوں کی صحت یاب کی وجہ سے کورونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 27133 ہوگئی ہے، جبکہ 36378 فعال کیسز ہیں۔ اس سے قبل وزارت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ایک اسمارٹ فون ایپلی کیشن لانچ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.