ETV Bharat / international

افغانستان میں دھماکہ، سات افراد زخمی

افغانستان کے صوبے قندھار میں ایک موٹر سائیکل میں ہونے و الے دھماکے سے سات شہری زخمی ہوگئے۔

author img

By

Published : Oct 30, 2019, 10:39 PM IST

افغانستان میں دھماکہ، سات افراد زخمی

افغانستان کے قندھار صوبے میں ایک موٹر سائیکل میں ہونے و الے دھماکے سے سات شہری زخمی ہوگئے۔

مقامی پولیس نے یہ اطلاع دی ہے۔

قندھار پولیس نے بتایا کہ 'دھماکہ مقامی وقت کے مطابق ایک بجے کے آس پاس اسپن بولدک ضلع میں ایک موٹر سائیکل میں ہوا'۔

موٹر سائیکل میں ہونے و الے دھماکے سے سات شہری زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں : قندھار میں پولنگ مرکز پر دھماکہ کئی زخمی

پولیس ترجمان جمال ناصر کرزئی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ' دھماکے میں سات شہری زخمی ہوئے ہیں۔

انہوں نے بتایاکہ 'دھماکہ قندھار پولیس کے سابق کمانڈر عبدالودود کے بھائی زلمئی کو نشانہ بناکر کیا گیا تھا لیکن حملہ آور ناکام رہے'۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.