ETV Bharat / international

اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ، 16 فلسطینی زخمی - At least 16 palestinians injured

غزہ پٹی کے سرحد پر اسرائیلی فوج اور فلسطینی شہریوں کے درمیان کل ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم 16 فلسطینی زخمی ہو گئے۔

اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ، 16 فلسطینی زخمی
author img

By

Published : Jun 1, 2019, 11:36 AM IST

غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القیدر نے یہ اطلاع دی۔

مسٹر القیدر نے کہا 'غزہ پٹی کی سرحد پر اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جمعہ کو ہوئی جھڑپوں میں کم از کم 16 فلسطینی زخمی ہو گئے'۔

ڈبليو اے ایف اے نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی مظاہرین کے خلاف آنسو گیس کے گولے چھوڑے۔

واضح ر ہے کہ گزشتہ سال 'دی گریٹ مارچ آف ریٹرن' کے آغاز کے بعد سے ہی غزہ کی پٹی کی سرحد کے نزدیک اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے۔30مارچ 2018 سے اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 305 فلسطینی شہری ہلاک اور 17،300 سے زائد زخمی ہوئے ہیں ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.