ETV Bharat / international

کافی فیسٹول نے پورے اردن کو یکجا کردیا - عمان

فیسٹول کا مقصد اردن کے لوگوں کو اس چیز کے بارے میں معلومات فراہم کرنا ہے جسے وہ کہیں دوسری جگہ نہیں دیکھ سکتے

Amman launches its first ever coffee festival
author img

By

Published : Jun 22, 2019, 4:28 PM IST

اردن کے دارالحکومت عمان میں پہلی مرتبہ کافی فیسٹول کا اہتما کیا گیا۔

کافی فیسٹول نے پورے اردن کو ایک جمع کر دیا ہے

عمان کے راس االعین علاقے میں یہ فیسٹول تین دنوں تک چلے گا۔ اس میں ملک بھر کے لوگ کافی کا ذائقہ لینے آ رہے ہیں۔

فیسٹول میں آئے محمد اسیر کا ماننا ہے کہ اس کافی فیسٹول نے پورے اردن کے لوگوں کو ایک جگہ جمع کر دیا ہے۔

اس فیسٹول کی خاص بات یہ ہے کہ کافی کی تجارت کرنے والے لوگوں کے لیے اس فیسٹول میں داخلہ مفت رکھا گیا ہے۔ اور یہ لوگ ملک کے مختلف حصوں سے آئے ہیں۔

کافی شاپ کے مالک ندر ابو سفیا نے بتایا کہ اس فیسٹول کا فائدہ یہ ہے کہ اس کے ذریعہ لوگوں کو مختلف طرح کی کافی کے بارے میں جاننے کا موقع ملے گا۔

کافی فیسٹول کا انعقاد کرنے والے انتون بکیرجیان نے بتایا کہ اس فیسٹول کا مقصد اردن کے لوگوں کو اس چیز کے بارے میں معلومات فراہم کرنا ہے جسے وہ کہیں دوسری جگہ نہیں دیکھ سکتے۔

اس کے علاوہ نئے انداز کے کافی ہاوس کے بارے میں بھی سمجھ پیدا کرنا اس فیسٹول کا مقصد ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.