ETV Bharat / international

دوحہ امن بات چیت کے دوران طالبان نے حملے کی مذمت کی -

افغان حکومت نے قطر کی راجدھانی دوحہ میں جاری امن بات چیت کے دوران راجدھانی کابل میں طالبان کی جانب سے کئے گئے تباہ کن حملے کی منگل کو زبردست مذمت کی ہے۔

دوحہ امن بات چیت کے دوران طالبان نے حملے کی مذمت کی
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 12:01 AM IST

افغان حکومت نے اسے دہشت گردانہ حملہ قرار دیتے ہوئے طالبان سے اس قسم کے تباہ کن سرگرمیوں کو چھوڑنے اور ملک میں امن قائم رکھنے کے لئے کام کرنے کی اپیل کی ہے۔

صدر محمد اشرف غنی کے حوالے سے جاری صدارتی محل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طالبان نے دہشت گردانہ حملے جاری رکھ کر افغانوں کے مارنے کے اپنے شاطرانہ منصوبہ کا اظہار کیا ہے اور یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے کہ ملک میں جنگ جاری رہے۔

افغان حکومت کے چیف ایکزی کیٹیو عبداللہ عبداللہ نے بھی طالبان حملے کی سخت مذمت کی ہے۔

طالبان کا حملہ پیر کی صبح سب سے مصروف وقت میں شروع ہوا تھا جو آٹھ گھنٹے تک جاری رہا۔ا س حملے میں چار شہریوں، دو پولس اہلکاروں اور پانچ حملہ آوروں سمیت کم سے کم گیارہ افراد مارے گئے تھے۔

مقامی میڈیا رپورٹوں کے مطابق اس حادثے میں مرنے والوں کی تعداد کافی زیادہ ہے۔ طالبان نے اس حملہ کی ذمہ داری قبول کی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.