ETV Bharat / international

مصر میں کورونا کے تقریباً 20 ہزار معاملے - number of corona victims in egypt

وزارت صحت کے ترجمان خالد مغیث نے بیان جاری کر کے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 910 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور 19 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : May 28, 2020, 12:45 PM IST

مصر میں کورونا وائرس کے 910 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی یہاں وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد 19666 ہوگئی ہے۔

وزارت صحت کے ترجمان نے اس کی اطلاع دی۔ خالد مغیث نے بیان جاری کر کے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 910 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور 19 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اب تک یہاں 816 لوگوں کی کورونا سے موت ہوچکی ہے جبکہ 5205 لوگ صحت مند ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کے 50 لاکھ 60 ہزار سے زیادہ مریض ہیں اور اس سے 354000 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.