ETV Bharat / international

کورونا: ایران میں ہلاکتوں کی تعداد 6000 سے تجاوز - 983 new cases in iran

ایران میں کورونا وائرس’کووڈ-19‘ کے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 94640 ہو گئی ہے۔ 6000 سے زائد افراد اس انفکشن سے ہلاک بھی ہوئے ہیں۔

ایران میں ہلاکتوں کی تعداد 6000 سے تجاوز

author img

By

Published : Apr 30, 2020, 10:21 PM IST

وزارت صحت کے ترجمان کیانوش جہاں پور نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ 983 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھ کر 94640 ہو گئی ہے۔ اس دوران مزید 71 کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 6028 ہو گئی ہے۔

جہاں پور نے بتایا کہ ملک میں اب تک 75103 افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں جنہں ہسپتال سے رخصت کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 32 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہیں۔ کورونا وائرس سے دنیا بھر میں دو لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر افراد میں سے 9.85 لاکھ سے زائد افراد ٹھیک ہو چکے ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس سے 33 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں، جبکہ بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1075 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس سے متاثر افراد میں سے تقریبا 8373 افراد ٹھیک ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.