ETV Bharat / international

اسرائیل میں کورونا کے 5523 نئے معاملے - کورونا وائرس نیوز

اسرائیل میں اتوار کے روز کورونا وائرس کے 5523 نئے کیسز تصدیق کی گئی ہے۔ یہ اطلاع وزارت صحت نے دی ہے۔

اسرائیل میں کورونا کے 5523 نئے معاملے
اسرائیل میں کورونا کے 5523 نئے معاملے
author img

By

Published : Oct 4, 2020, 12:45 PM IST

اسرائیل میں کورونا وائرس کے 5523 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 264443 ہو گئی ہے۔ یہ اطلاع وزارت صحت نے دی ہے۔

اسی عرصہ کے دوران مزید 49 مریضوں کی موت کے بعد ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 1682 ہوگئی ہے جبکہ تشویشناک حالت میں داخل مریضوں کی تعداد 840 ہوچکی ہے۔ اس وقت ملک میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 264443 ہو گئی ہے۔

تو وہیں اس وقت کورونا کے 1568 نئے مریض اسپتالوں میں داخل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: یمن میں فوج کے ساتھ جھڑپ میں درجنوں حوثی باغی ہلاک

ساتھ ہی اس مہلک بیماریی سے شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 6129 سے بڑھ کر تعداد 191251 ہوگئی ہے۔ جبکہ ملک میں کورونا کے 71509 فعال کیسز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.