ETV Bharat / international

یو اے ای میں کورونا کے 1061 نئے کیسز

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے 100794 معاملے سامنے آئے ہیں۔

Coronavirus in UAE
Coronavirus in UAE
author img

By

Published : Oct 7, 2020, 1:19 PM IST

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے 1061 نئے کیسز سامنے آنے سے ملک میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 100794 ہوگئی ہے۔

متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت نے بتایا کہ اس دوران 1146 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر 90556 افراد اس انفکشن سے ٹھیک ہوچکے ہیں۔ اس درمیان چھ افراد کی موت کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد 435 ہوگئی ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ متحدہ عرب امارات ان خلیجی ممالک میں سے ایک ہے جہاں کورونا وائرس کا معاملہ سب سے پہلے سامنے آیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.