ETV Bharat / international

ترکی میں جاسوسی کرنے کے الزام میں چار افراد گرفتار - فرانس کے لئے جاسوسی

گرفتار افراد کے پاس جعلی شناختی کارڈز برآمد کیا گیا ہے جو ترکی کے نینشل انٹلیجنس آرگنائزیشن سے مبینہ طور سے منسلک ہیں۔ یہ لوگ اسلامک اسٹیٹ(آئی ایس) اور اس طرح کے دوسرے گروہوں کے بارے میں معلومات جمع کرنے کا الزام ہے۔

ترکی میں جاسوسی کرنے کے الزام میں چار افراد گرفتار

author img

By

Published : Jun 23, 2020, 10:59 AM IST

ترک حکام نے فرانس کے لئے جاسوسی کرنے کے الزام میں چار افراد کو گرفتار کیا ہے۔

اخبار 'ڈیلی صباح' نے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق 'چار مشتبہ افراد قدامت پسند تنظیموں، مذہبی گروپوں اور ترکی کے مذہبی امور کے ڈائرکٹوریٹ اور ان کے عملہ کے بارے میں تفصیلات اکٹھا کررہے تھے۔'

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 'گرفتار افراد کے پاس جعلی شناختی کارڈز ہیں، جو ترکی کے نینشل انٹلیجنس آرگنائزیشن سے مبینہ طور سےمنسلک ہیں۔ یہ لوگ اسلامک اسٹیٹ(آئی ایس) اور اس طرح کے دوسرے گروہوں کے بارے میں معلومات اکٹھا کررہے تھے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.