ETV Bharat / international

روس کے دروازے سیاحوں کے لیے جلد کھلیں گے: پوتن - urdu news

سیاحوں کو غیرضروری رسمی کارروائی کے بغیر چار دنوں میں آن لائن ویزا دیا جائے گا۔

Putin
Putin
author img

By

Published : Apr 21, 2021, 6:30 PM IST

روس جلد از جلد سیاحوں کے لیے کورونا وائرس سے متعلق عائد پابندیاں ہٹالے گا اور لاکھوں سیاحوں کے ملک میں آنے کا راستہ صاف کرے گا۔

صدر ولادیمیر پوتین نے بدھ کو وفاقی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وبا کے مدنظر عائد کی گئیں پابندیاں ہٹانے کے لیے صورتحال موافق ہو جائے گی تو تمام پابندیاں ہٹا لی جائیں گی۔ پوری دنیا سے لاکھوں سیاح پھر سے روس آنے لگیں گے۔

انہوں نے کہا کہ سیاحوں کو غیرضروری رسمی کارروائی کے بغیر چار دنوں میں آن لائن ویزا دیا جائے گا۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.