ETV Bharat / international

Queen Elizabeth II Covid Positive: برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کورونا سے متاثر - انگلینڈ میں کورونا

برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے Queen Elizabeth II Covid Positive اور گھر پر ہی زیر علاج ہیں۔ ملکہ کے بیٹے اور وارث شہزادہ چارلس اور ان کی اہلیہ کیملا بھی رواں ماہ کے اوائل میں کووڈ پازیٹو ہوئے تھے۔

Queen Elizabeth II tests positive for COVID-19
برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کورونا سے متاثر
author img

By

Published : Feb 20, 2022, 7:35 PM IST

برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ Queen Elizabeth II Covid Positiveذرائع کے مطابق ملکہ برطانیہ میں کورونا کی ہلکی علامات ہیں۔

بکنگھم پیلس نے کہا: "ملکہ آج کووڈ پازیٹو پائی گئی ہیں۔ ملکہ کو ہلکی سردی جیسی علامات کا سامنا ہے، لیکن وہ آنے والے ہفتے میں ونڈسر میں کچھ ہلکا کام کرنا جاری رکھیں گی۔"

بکنگھم پیلس کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ "انھیں طبی امداد فراہم کی جاتی رہے گی اور وہ تمام مناسب ہدایات پر عمل کریں گی۔" ملکہ کے بیٹے اور وارث شہزادہ چارلس اور ان کی اہلیہ کیملا نے بھی رواں ماہ کے اوائل میں کووڈ پازیٹو ہوئے تھے۔

انگلینڈ میں جو بھی کورونا وائرس پازیٹیو پایا جاتا ہے اسے موجودہ رہنما خطوط کے مطابق 10 دن تک گھر میں قرنطینہ میں رہنا ہوگا۔

تاہم، مثبت پائے جانے والے شخص کو قرنطینہ جلد ختم کرنے کے لیے چھ اور سات دنوں میں لگاتار دو منفی ٹیسٹ کرنے کا اختیار دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.