ETV Bharat / international

Putin Recognize Ukrainian Region Independent: روس کا یوکرین کے دو علاقوں کو آزاد تسلیم کرنے کا اعلان - Ukraine Conflict

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین کے دو علاقوں کو آزاد تسلیم کرلیا ہے۔

Russia on Ukraine
Russia on Ukraine
author img

By

Published : Feb 22, 2022, 12:07 PM IST

ولادیمیر پوتن Russian President Vladimir Putin نے یوکرین پر ڈونیتسک Donetsk اور لوگنسک Lugansk میں نسل کشی کی تیاری اور منسک معاہدے پر عمل نہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے پوتن نے قوم سے خطاب کیا جس میں انہوں نے سوویت یونین کے ٹوٹنے، یوکرین کے معاملات، ناٹو اور امریکہ کے اقدامات پر بات کی۔

پوتن نے اعلان کیا کہ انہوں نے یوکرین کے دو علاقوں کو آزاد ریاستوں کے طور پر تسلیم کرنے کے حکم نامے پر دستخط کردیئے ہیں ۔ انہوں نے روسی پارلیمنٹ سے کہا ہے کہ وہ جلد از جلد اس کی توثیق کرے۔

رپورٹس کے مطابق روس کے زیر اثر ڈونباس علاقوں سے متعلق فیصلے سے جرمنی اور فرانس کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.