ETV Bharat / international

فرانس میں تارکین وطن کو باقاعدہ بنانے کے لیے احتجاج - سیکڑوں مظاہرین

پیرس میں سیکڑوں مظاہرین نے مشعل مارچ میں شامل ہوکر کیا مظاہرہ کیا۔

Protest for regularization of migrants in France
فرانس میں تارکین وطن کو باقاعدہ بنانے کے لیے احتجاج
author img

By

Published : Dec 19, 2020, 3:03 PM IST

پیرس کے دارالحکومت پیرس میں سیکڑوں مظاہرین نے مشعل مارچ میں شامل ہوکر بڑے پیمانے پر احتجاج کیا۔

ویڈیو

اس احتجاج کے دوران حکام سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ تمام تارکین وطن کو قانونی حیثیت دیں اور انھیں فرانس کی شہریت دی جائے، جو کئی برسوں سے فرانس ہی میں رہ رہے ہیں۔

عالمی یوم تارکین وطن کے موقع پر پورے فرانس میں پچاس مظاہرے ہوئے۔

مظاہرین مزدوروں کی حیثیت کو باقاعدہ کرنے کے ساتھ ساتھ تارکین وطن کے لئے مناسب رہائش کا مطالبہ کررہے ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.