نیوزی لینڈ کےساوتھ اینڈ ساوتھ ایشیا ریجنل ٹریڈ مینیجر اسٹیون ڈکس نے بتا یا کہ وہ آئندہ برس بھارت کو اہم کاروبار کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں انہوں نے 15 مقامات کی نشاندہی کی ہے، اور اس کو لے کر ان کا یہ خیال ہے کہ نیو زی لینڈ کی معیشت کو طویل مدتی قیمت دینے کے لئے سب سے زیا دہ با صلا حیت اور بھارت کو ان بنیادی بازار میں سے ایک بازار کے طور پر شناخت کیا گیا ہے۔

انہو ں نے مزید کہا کہ جب بھارتی مسافر نیو زی لینڈ آتے ہیں تو وہاں پر تقریبا متعدد سرگرمیاں انجام دیتے ہیں جو ان کے دوران قیام کے اوسط سے زیا دہ ہے ۔
انہوں نے کہا کہ وہ نیو زی لینڈ کی معیشت ناقابل یقین حد تک قیمتی ہیں، اور بھارت ہمارے لئے اہم اور ترجیحی منڈی میں شامل ہے۔
واضح رہے کہ سال 2019میں تقریبا 65،000 بھارتی نیو زی لینڈ کے دورے پر گئے تھے، جس میں تقریبا 27،000 اپنے تعطیلا ت کے دورے کے تحت جب کہ بقیہ افراد اپنے کاروبار ودیگر مقاصد کے لئے گئے تھے۔
اعلی معیا ر والے مسافرین زیادہ خرچ کرتے ہیں، زیا دہ قیام کرتے ہیں، طویل مسافت طے کرتے ہیں اور سیا حتی مقا مات ان کے ترجیحات میں شا مل رہتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ مزید بھارتیوں کو راغب کر نے کے لئے دیگر اقدامات کے ساتھ ساتھ یہاں برانڈ مہم کی شرو عات کر نے جا رہے ہیں ۔
ان کے مطا بق وہ بھا رت کے ساتھ بزنس اسٹینڈ پوا ئینٹ کے ساتھ نہیں بلکہ ثقا فتی مو قف کے ساتھ جڑیں گے۔
ایک سوال کے جواب میں ڈکسن نے کہا کہ 'ہم اس کو (بالی ووڈ) مسترد نہیں کریں گے۔ مگر فی الحال ہم کر کٹ کا استعما ل کر یں گے۔
واضح رہے کہ فی ا لحال بھا رت سے نیو زی لینڈ کے لئے کو ئی برا ہ راست پرواز نہیں ہے۔ تا ہم ڈکس نے یہ توقع ظا ہر کی ہے کہ جلد ہی اس کا آغاز ہو جا ئے گا۔