ETV Bharat / international

اٹلی میں کووڈ۔19 کی تازہ ترین تفصیلات - covid19 in italy

اٹلی میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 25549 پہنچ چکی ہے۔

اٹلی میں کووڈ۔19 کی تازہ ترین تفصیلات
اٹلی میں کووڈ۔19 کی تازہ ترین تفصیلات
author img

By

Published : Apr 24, 2020, 3:47 PM IST

عالمی وبا کورونا وائرس سے اٹلی میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 25449 ہو گئی ہے۔

جمعرات کو یہاں کورونا وائرس کی وجہ سے 464 افراد ہلاک ہو گئے جس سے یہ تعداد بڑھ کر 25 ہزار سے تجاوز کر گئی۔

اٹلی میں کورونا وائر س کے 2646 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 106848 ہو گئی ہے جبکہ اٹلی میں کورونا کے مجموعی 57576 مریض صحت یا ب بھی ہوئے ہیں۔

واضح ر ہے کہ اٹلی میں گزشتہ 10 مارچ سے لاک ڈاؤن نافذ ہے جو تین مئی تک نا فذ رہنے کی توقع ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.