ETV Bharat / international

برازیل میں کورونا کی تازہ تفصیلات - برازیل میں کورونا

برازیل میں کورونا کے 9258 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

برازیل میں کورونا کی تازہ تفصیلات
برازیل میں کورونا کی تازہ تفصیلات
author img

By

Published : May 13, 2020, 1:00 PM IST

برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ۔19 کے 9258 نئے کیسز (5.5فیصد اٖضافہ کے ساتھ) سامنے آنے آئے ہیں۔

اس کے بعد مجموعی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 177589 ہوچکی ہے۔ یہ اطلاع وزارت صحت نے دی ہے۔

برازیل میں کورونا سے مرنے والوں کے 881 معاملات سامنے آنے کے بعد اموات کی تعداد بڑھ کر 12400 ہوچکی ہے جو گزشتہ روز سے 7.6 فیصد زیادہ ہے۔

برازیل میں کوروناسے اب تک 72597 مریض بازیاب ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.