ETV Bharat / international

انڈونیشیا میں زلزلے جھٹکے - زلزلے جھٹکے

انڈونیشیا کے مشرقی صوبے میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

انڈونیشیا میں زلزلے جھٹکے
author img

By

Published : Sep 26, 2019, 9:41 AM IST

Updated : Oct 2, 2019, 1:35 AM IST

انڈونیشیا کے مشرقی صوبہ ملوكو میں آج 6.8 کے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

محکمہ موسمیات اورجیولوجیکل ایجنسی الفارٹ ابوبکر نے کہا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت کی پیمائش 6.8 تھی۔

حکام نے مزید بتایا کہ زلزلے کی وجہ سے اب تک سونامی کے پیش نظر کوئی الرٹ جاری نہیں کیا گیا ہے۔

اطلاع کے مطابق زلزلے میں ابھی تک کسی جانی نقصان کو کوئی خبر نہیں ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان کے زیرانتظام کشمیر (پی او کے) میں منگل کے روز آنے والے زلزے میں سات افراد ہلاک ہوگئے تھے،جبکہ 100 سے زیادہ زخمی بتائے گئے تھے۔

یاد رہے کہ ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 تھی، جبکہ بھارت کے کچھ حصوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےتھے۔

زلزلے کا مرکز پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے میرپور سے ایک کلومیٹر دور زمین کے اندر10 کلومیٹر نیچے تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 1:35 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.