ETV Bharat / international

فرانس میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹے میں 131 ہلاکتیں

فرانس میں کورونا وائرس (كووڈ-19) سے گزشتہ 24 گھنٹے میں 131 افراد کی موت ہوگئی اور علاج کے لیے انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل مریضوں کی تعداد میں 2000 کی کمی درج کی گئی۔

author img

By

Published : May 19, 2020, 1:05 PM IST

France reports 131 COVID 19 deaths in last 24 hours
فرانس میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹے میں 131 ہلاکتیں

سرکاری اعداد کے مطابق فرانس میں كووڈ-19 سے 131 افراد کی موت ہوئی ہے اور اس کے ساتھ ہی یہاں اس وبا سے ہونے والی اموات کی تعداد 28239 ہو گئی ہے۔ ان میں سے 17،589 اموات مختلف اسپتالوں میں اور 10،650 افراد کی ہلاکت نرسنگ ہومز اور سماجی اداروں میں ہوئی ہے.

وہیں کورونا وائرس کے 492 نئے کیسز سامنے آنے سے اس سے متاثر ہونے افراد کی تعداد 142903 ہو گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.