ETV Bharat / international

سیلاب سے پانچ افراد ہلاک، 3500 لوگ بے گھر - المیريا پولیس

اسپین کے جنوب مشرق میں سیلاب سے کم از کم پانچ افراد ہلاک اور 3500 لوگ بے گھر ہو گئے ہیں۔

http://10.10.50.70:6060///finalout1/urdu-nle/finalout/14-September-2019/4434618_sp.JPG
author img

By

Published : Sep 14, 2019, 2:28 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 2:04 PM IST

دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق والینسیا، مارسیا اور مشرقی اینڈولسينیا میں کئی ندیاں طغیانی پر ہیں جس سے باندھوں کو توڑ کر پانی کئی علاقوں میں گھس گیا ہے اور ان علاقوں میں زبردست بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

المیريا پولیس کے مطابق سیلاب کے پانی سے بھرے ایک سرنگ میں ایک کار کے پھنس جانے سے ایک شخص کی موت ہو گئی۔

شہر کے میئر ریمن فرنانڈیز نے بتایا کہ پولیس افسران نے گاڑی میں سوار تین میں سے دو لوگوں کو بچا لیا لیکن ایک شخص اندر ہی پھنسا رہ گیا۔

مقامی حکام کے مطابق گریناڈا میں ایک دوسرے شخص کو کیچڑ اور پانی میں پھنسی اپنی گاڑی میں مردہ پایا گیا۔ وہیں اپنے گھر سے نکلنے والا شخص والینسیا کیریڈون گاؤں میں مردہ پایا گیا۔

اس سے قبل ایک 51 سالہ خاتون اور اس کا 61 سالہ بھائی ایک پلٹی ہوئی کار میں مردہ ملے تھے۔

اسپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے کہا ہے کہ فوج کی ہنگامی یونٹ تعینات کر دی گئی ہے۔ انہوں نے مرنے والوں کے خاندانوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا۔

Intro:Body:

wrewerwewerwerwer

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 2:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.