ETV Bharat / international

یورپی یونین کے سفیر 72 گھنٹے میں ملک چھوڑیں: مادورو

ونیزویلا کے صدر نکولس مادورو نے راجدھانی کراکس واقع ای یو مشن کی سربراہ ایزابیل برلہانٹ پیڈروسا کو 72 گھنٹے کے دوران ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔

Venezuelan President Nicolas Maduro
ونیزویلا کے صدر نکولس مادورو
author img

By

Published : Jun 30, 2020, 11:49 AM IST

مادورو نے منگل کو کہا کہ یوروپی یونین (ای یو) کی جانب سے ونیزویلا کے خلاف مزید سخت پابندیاں عائد کئے جانے کے فیصلے کے بعد انہوں نے یہ حکم دیا ہے۔
مسٹر مادورو نے ٹوئٹر پر نشر اپنے خطاب میں ونیزویلا کے کئی افسران کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں کی فہرست میں توسیع کرنے کے فیصلے پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا ’’میں نے ای یو کے سفیر کو ملک چھوڑنے کے لیے 72 گھنٹے کا وقت دینے کا فیصلہ کیا ہے‘‘۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.