ETV Bharat / international

چلی میں کورونا وائرس کا قہر - corona virus

چلی میں اب تک کورونا وائرس کے 174293 کیسز سامنے آئے ہیں اور یہاں 3323 مریض ہلاک ہو چکے ہیں۔

چلی میں کورونا وائرس
چلی میں کورونا وائرس
author img

By

Published : Jun 15, 2020, 1:11 PM IST

چلی کی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6938 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ​​ مزید 222 مریض ہلاک ہو گئے۔

اس وقت 1465 مریض وینٹیلیٹر پر ہیں جن میں سے 399 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

چلی کی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6938 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ​​ مزید 222 مریض ہلاک ہو گئے۔

اس وقت 1465 مریض وینٹیلیٹر پر ہیں جن میں سے 399 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.